شہباز شریف کو آفتاب شیر پاﺅ کا فون۔۔ رہائی پر مبارکباد دی 

Apr 25, 2021 | 18:59:PM
 شہباز شریف کو آفتاب شیر پاﺅ کا فون۔۔ رہائی پر مبارکباد دی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے ٹیلی فون کی جس میں رہائی پر مبارکباد دی ۔
 اپنے بیان میں آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے شہباز شریف کے لئے نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا۔شہباز شریف نے ٹیلی فون کال کرنے اور نیک تمناو¿ں کے اظہار پر آفتاب احمد خان شیرپاؤکا شکریہ ادا کیا۔
دونوں رہنما ؤں کا ملک کی مجموعی اور کرونا کی درپیش صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔دونوں رہنماو¿ں نے عوام اور ملک کو درپیش مسائل کے حوالے سے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا ۔
یہ بھی پڑھیں۔ تشدد پر مرد بھی خاموش نہ بیٹھیں۔۔شکایت درج کرائیں