متنازعہ ٹویٹ کیس : ہادی علی چٹھہ اور ایمان مزاری کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حاشر وڑائچ )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ہادی علی چٹھہ اور ایمان مزاری کیخلاف متنازعہ ٹویٹ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس پر سماعت کی،ہادی علی چٹھہ اور ایمان مزاری عدالت میں پیش ہوئے ۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی پہلی رینج ایکسٹینڈڈ ہائبرڈ گاڑی SO5 کب متعارف ہوگی؟اعلان ہو گیا
عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کردی۔