برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

Sep 24, 2023 | 11:56:AM
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی مرغی کا گوشت  8روپے سستا ہو گیا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)  برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی مرغی کا گوشت  8روپے سستا ہو گیا ہے۔

مرغی کا گوشت 11 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت  519 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 333 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 346 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔   

مزید پڑھیں: ورلڈ کپ،سیمی فائنلز کون کون کھیلے گا؟بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں 1 روپے اضافہ ہونے سے 290 روپے فی درجن ریٹ مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی 8580 روپے میں فروخت ہوگی۔