بنوں میں چار مری روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی

Oct 24, 2025 | 21:01:PM
بنوں میں چار مری روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالقیوم وزیر)بنوں میں چار مری روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی شناخت عبدالوہاب شاہ، یاسین اعظم خان اور عرفان ساکنان ممش خیل سے ہوئی ہے۔

فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

فائرنگ سے زخمی دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، پولیس کے مطابق واقعہ کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیا