فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے فنکاروں کا گلستان سینما کا دورہ
کیپشن: فنکار گلستاں سینما کا دورہ کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی)فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے فنکاروں نے گلستان سینما کراچی کا دورہ کیا۔
اداکار حمزہ علی عباسی، اداکار فارس شفیع،ہدایتکار بلال لاشاری اور فلم پروڈیوسر عمارہ حکمت نے دورہ کیا ،فنکاروں نے فلم بینوں کے ساتھ ملاقات کی اور تصاویر بنوائیں۔