کوہاٹ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق

Oct 24, 2022 | 09:35:AM
کوہاٹ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں اراضی کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔     

فائرنگ کا واقعہ دو مقامی فریقین کے مابین اراضی کے تنازعے پر پیش آیا۔

ریسکیو عملے کی جانب سے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: خیبر، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک