ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ۔۔۔بنگلہ دیش کا سری لنکا کو جیت کیلئے 172رنز کا ہدف

Oct 24, 2021 | 15:15:PM
بنگلہ دیش کا ٹارگٹ
کیپشن: سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کے مناظر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کے میچ میں  بنگلہ دیش نے سری لنکا کو جیت کیلئے 172رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 171رنز بنائے ۔محمد نائم نے  62 اور مشفق الرحیم نے 57رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔لٹل داس 16اور شکیب الحسن نے 10رنز بنانے میں کامیاب ہوئے  ۔

جبکہ سری لنکا کی طرف سے چمیکا کرونرتنے ،فرنینڈو  اور لہرو کمار  نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

یہ بھی پڑھیں:دنیا کا طاقتور پہلوان۔۔ کیا مظاہرہ کیا۔۔ ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک کلک کریں