وفاقی آئینی عدالت میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری

Nov 24, 2025 | 10:06:AM
وفاقی آئینی عدالت میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( امانت گشکوری)وفاقی آئینی عدالت میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا۔
وفاقی آئینی عدالت میں 22 دسمبر سے 4 جنوری 2026 تک تعطیلات ہونگی.

وفاقی آئینی عدالت 5 جنوری 2026 کوموسم سرماکی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھلے ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:پہلی پاکستانی شہیدخاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی آج دسویں برسی
تعطیلات کے دوران وفاقی آئینی عدالت کے دفاتر کھلے رہیں گے،آئینی عدالت تعطیلات کے دوران بھی فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت کرے گی۔