مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر،گھی مہنگا ہو گیا

Nov 24, 2023 | 13:31:PM
مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر،گھی مہنگا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( بسیم افتخار )کراچی یوٹیلٹی اسٹورز سے خریداری کرنے والوں کیلئے بری خبر آگئی، اسٹورز پر گھی 40 روپے فی کلو مہنگا کردیا گیا۔

یوٹیلٹی اسٹورزپرگھی کی قیمتوں میں اضافے سےبی برینڈکاگھی 40روپے کلومہنگاہوگیا،بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کےتحت صارفین کیلئے گھی 325روپےسے بڑھ کر365پرپہنچ گیا۔
عام صارف کیلئے گھی فی کلو395روپےسےبڑھ کر435روپےپرپہنچ گیا۔