جنرل عاصم منیر کاتقرر گرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے:مفتی تقی عثمانی

Nov 24, 2022 | 17:55:PM
جنرل عاصم منیر کاتقرر گرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے:مفتی تقی عثمانی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہورہا ہے۔

مفتی تقی عثمانی  نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ الحمدللّٰہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہورہا ہے ،جنرل عاصم منیر  نے مدینہ منورہ میں قرآن کریم حفظ کیا، امید ہے کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں قرآنی ہدایات کو مدنظر رکھیں گے، انکا تقرر گرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے۔