روینہ ٹنڈن کی ویب سیریز ’آرنیک‘ کا ٹریلر ریلیز

Nov 24, 2021 | 22:33:PM
روینہ ٹنڈن, ویب سیریز, آرنیک, ٹریلر, ریلیز
کیپشن: روینہ ٹنڈن کی ویب سیریز 'آرنیک' کا ٹریلر ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی ویب سیریز 'آرنیک' کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔روینہ ٹنڈن جلد ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر اپنا ڈیبیو کرنے والی ہیں۔
بھارت کے اردو اخبار کی رپورٹ کےمطابق بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن ان دنوں اپنی ویب سیریز 'آرنیک' کے لیے زیر بحث ہیں۔فلم 'آرنیک' میں روینہ ایک پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گی۔
'آرنیک' کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ فلم آرنیک‘ پرم برت چٹرجی، آشوتوش رانا، ذاکر حسین اور میگھنا ملک بھی نظر آئیں گی۔رائے کپور فلمز اور رمیش سپی انٹرٹینمنٹ نے پروڈیوس کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  29 نومبر سے سکول ،کالج  اور سرکاری دفاتر دوبارہ کھولنےکا اعلان