ڈالر کے بعد سونے کی قیمتوں کو بھی لگ گئے۔۔فی تولہ کتنا مہنگا ہوا؟؟پریشان کن خبر

Nov 24, 2021 | 18:47:PM
سونے، خریداروں، بری خبر،
کیپشن: سونا مہنگا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سونے کے خریداروں کیلئے بری خبر،ڈالر کے بعد سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ایک تولہ سونا2500 روپے مہنگا ہو گیاجس سے فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 24 ہزار100 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونا ایک لاکھ 6 ہزار396 روپے کا ہو گیا۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا1788 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: احتساب عدالت سے فون کا Cover منہ پر رکھ کر کون نکلا؟مریم نواز کا صحافی کو سیلوٹ۔۔ایسا بھی کیا ہوا؟