ڈالر کی پھر اونچی اڑان۔۔کتنا اضافہ ہوا،جانیے

Nov 24, 2021 | 12:51:PM
ڈالر،قدر،اضافہ،انٹر بینک
کیپشن: ڈالر کی قدر میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 61 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 174.91 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی اونچی اڑان تھم گئی ،تازہ ریٹ جانیے