قواعدوضوابط کی خلاف ورزی،ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ

Mar 24, 2026 | 19:33:PM
قواعدوضوابط کی خلاف ورزی،ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ
کیپشن: سٹیٹ بینک آف پاکستان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا۔

مرکزی بینک نے کہا ہے کہ ضوابطی ہدایات کی سنگین خلاف ورزی پر میسرز ال راج انٹرنیشنل ایکسچینج کمپنی کا لائسنس فی الفور منسوخ کردیا گیا۔

میسرز ال راج انٹرنیشنل ایکسچینج کمپنی کا مرکزی دفتر منسلکہ شاخیں زرمبادلہ سے متعلق کاروباری سرگرمیوں میں کسی طور حصہ نہیں لے سکتیں۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرول و گیس کی قلت، فلپائن کا ملک میں قومی توانائی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان