سعودی شہزادی نورہ بنت عبدالعزیز انتقال کرگئیں

Mar 24, 2026 | 08:16:AM
سعودی شہزادی نورہ بنت عبدالعزیز انتقال کرگئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سعودی شہزاد ی نورہ بنت عبدالعزیز بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے سعودی شہزاد ی کے انتقال کی خبر جاری کی ہے۔

ایوان شاہی کے مطابق  شہزاد ی نورہ بنت عبدالعزیز کی نماز جنازہ منگل 24 مارچ کو بعد نمازعصر جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض میں ادا کی جائےگی۔

یہ بھی پڑھیں:کولمبیا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ،34افراد ہلاک