لیسکو کاافسروں وملازمین کوعیدالفطرپراعزازیہ دینےکافیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لیسکو نےافسران وملازمین کوعیدالفطرپراعزازیہ دینےکافیصلہ کر لیا۔
لیسکو کی جانب سے ایک بنیادی تنخواہ بطوربونس دینےکانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،ڈیلی ویجز، کنٹریکٹ اورریگولرافسران وملازمین کواعزازیہ ملےگا۔
یہ بھی پڑھیں: 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
نوٹیفکیشن کے مطابق ایف آئی اےاورنیب میں زیرالتواکیسزپربونس نہیں ملےگا، بورڈآف ڈائریکٹرزکی منظوری سےبونس دینےکانوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔