چین اب ایران سے تیل خرید نا جاری رکھ سکتا ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ چین اب ایران سے تیل خرید نا جاری رکھ سکتا ہے ۔
سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ اُمید ہے چین امریکہ سے بھی خوب تیل خریدے گا، ایسا ممکن بنانا کہ چین ایران سے تیل خرید سکے میرے لیے بڑے اعزاز کی بات تھی۔

یہ بھی پڑھیں: روس کے یوکرین پر میزائل حملے، 9 افراد ہلاک