پنجاب فلم سنسر بورڈ نے بھارتی پنجابی کامیڈی فلم کیری آن جٹا 3 پر اعتراض لگا دیا 

Jun 24, 2023 | 17:04:PM
پنجاب فلم سنسر بورڈ نے بھارتی پنجابی کامیڈی فلم کیری آن جٹا 3 پر اعتراض لگا دیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) پنجاب فلم سنسر بورڈ نے بھارتی پنجابی کامیڈی فلم کیری آن جٹا 3 پر اعتراض لگا دیا۔

پنجاب فلم سنسر بورڈ    کی جانب سے بھارتی پنجابی فل کیری آن جٹا 3 پر اعتراض لگانے کے بعد فلم کو فل بورڈ کر دیا گیا، پیر کے روز فلم کو فل بورڈ دوبارہ دیکھے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ہتک عزت کیس: میشا شفیع نے اپنے بیان پر وکلاء کی جرح مکمل کروا دی

خیال رہے کہ فلم کی کاسٹ میں بھارتی اداکار گپی گریوال، سونم باجوہ، بنوں ڈھلوں سمیت پاکستانی اداکار ناصر چنیوٹی بھی شامل ہیں۔ فلم کو عید الاضحی کے موقع پر ریلیز ہونا ہے۔