مریم نواز شریف لاہور سے لندن روانہ

Jun 24, 2023 | 09:50:AM
 Maryam Nawaz, Lahore, London, Rawana, important meeting, Nawaz Sharif, Emirates Airline, 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز لاہور سے لندن روانہ ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز فیملی سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہوئی ہیں، وہ براستہ دبئی لندن پہنچیں گی، مریم نواز شریف ایمریٹس ائیر لائن کی پرواز 625 کے ذریعے لندن روانہ ہوئیں،مریم نواز شریف لندن میں اپنے والد اور بھائیوں سے ملاقات کریں گی، ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال ،آئندہ الیکشن پر حکمت عملی طے ہوگی، ملاقات میں نواز شریف کی وطن واپسی پر بھی مختلف قانونی آپشن پر غور کیا جائیگا، مریم نواز شریف کے ہمراہ خاندان کے دیگر افراد بھی لندن روانہ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:امپورٹ پر عائد تمام پابندیاں ختم ، سرکلر بھی جاری