پہاڑوں پر برفباری۔۔ بارشیں پھر شروع۔۔ موسم کے حوالے سے اہم خبر

Jan 24, 2022 | 12:07:PM
پہاڑیوں پر برفباری متعدد شہروں میں بارش کا امکان
کیپشن: بارش اور برفباری فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد میں موسم آبرالود اور بارش  جبکہ مری اور گلیات پہاڑیوں پر آج برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی ، جہلم، اٹک  اور چکوال ،گوجرانوالہ، گجرات، منڈی بہائوالدین اور حافظ آباد میں  بارش کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کا حکم۔۔حکومت نے بجلی مزیدمہنگی کرنیکی تیاری کرلی

سیالکوٹ ، نارووال اور لاہور میں صبح  کے اوقات میں بارش کی توقع ہے۔

 سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں  سمیت خطہ پوٹھوہار،پشاور، چارسدہ،نوشہرہ، صوابی  میں شدید دھند چھائی رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں:جہاز کے پہیے میں چھپ کر بیرون ملک پہنچنے والا شخص گرفتار

سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔