گریڈ 7 سکول ملازمین کے لئے خوشخبری

Dec 24, 2020 | 20:09:PM
 گریڈ 7 سکول ملازمین کے لئے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گریڈ 7 میں کام کرنے والے ملازمین کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کرلیا۔
 تفصیلات کے مطابق آئی ٹی لیب انچارج، قاری اور بینڈ ماسٹر کو گریڈ 11 میں اپگریڈیشن ملے گی۔ سکول ملازمین کی اپ گریڈیشن کا مراسلہ جاری ۔ آئی ٹی لیب انچارج ، قاری اور بینڈ ماسٹر کی اپ گریڈیشن کے لئے کاغذات مانگ لئے گئے۔ اپ گریڈیشن کے لئے سکول ڈیپارٹمنٹ نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو مراسلہ بھیج دیا۔