لاہور میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا

Aug 24, 2025 | 19:54:PM
لاہور میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)رویت ہلال کمیٹی کا زونلاجلاس ختم ہوگیا، لاہور میں  ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔ 

 تفصیلات کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹی لاہور کا اجلاس ایوان اوقاف میں جاری منعقد ہوا ،اجلاس میں ڈی جی محکمہ اوقاف خالد محمود سندھو، مولانا مختار احمد ندیم صوبائی خطیب،مفتی محمد عمران حنفی، ممبر اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب مولانا شفیق احمد کی شریک ہوئے،مفتی احمد خان ممبر وزارت مذہبی امور بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ 

اجلاس کے اختتام پر ڈی جی محکمہ اوقاف نے کہاکہ لاہور میں ربیع الاول کی چاند نظر نہیں آیا تاہم چاند نظر آنے یہ نہ آنے کا اعلان باقاعدہ مرکزی روہیت ہلال کمیٹی کرے گی۔

ڈی جی اوقاف خالد محمود سندھور نے مزید کہاکہ مرکز کی جانب سے کچھ ہی دیر میں اعلان کیا جائے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں :