اسرائیل کو معلوم ہے کہ ایرانی رہنما کہاں چھپے ہیں: اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی سفیر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی سفیر ڈینی ڈینون کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو معلوم ہے کہ ایرانی رہنما کہاں چھپے ہیں۔
اسرائیلی سفیر نے امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں یہ بات کہی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کو معلوم ہے کہ ایران کے رہنما کہاں چھپے ہوئے ہیں، وہ کیا کر رہے ہیں اور وہ کیا کہہ رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:ابھشیک شرما کے منفرد ریکارڈ، کرکٹ شائقین حیران
ڈینی ڈینون نے یہ بھی کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ اگر وہ اسرائیل پر حملہ کرتے ہیں تو انہیں پکڑنے میں ہمیں صرف چند دن لگیں گے۔