سپریم کورٹ ؛پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کی کاز لسٹ جاری 

Sep 23, 2023 | 21:09:PM
سپریم کورٹ ؛پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کی کاز لسٹ جاری 
کیپشن: سپریم کورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کی کاز لسٹ جاری کردی گئی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ 3 اکتوبر کو سماعت کرے گا،عدالت نے 25 ستمبر تک فریقین سے تحریری جوابات طلب کر رکھے ہیں،ذرائع کے مطابق کیس کی سماعت پی ٹی وی پر براہ راست نشر کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف نے مذاکرات کیلئے آمادگی ظاہر کردی