پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے گھر پر کریکر حملہ 

Sep 23, 2022 | 00:07:AM
پاکستان تحریک انصاف، رہنما شہریار آفریدی، گھر پر کریکر حملہ،
کیپشن: شہریار آفریدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے گھر پر کریکر حملہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سابق چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کے کوہاٹ میں گھر پر کریکر حملہ ہوا ہے، نامعلوم افراد نے کریکر گھر پر پھینکا تاہم وہ گیٹ کے قریب ہی پھٹ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: قومی کرکٹرز کی شاندار بلے بازی، نیا عالمی ریکارڈ قائم ، بھارتی اوپنرز کا ریکارڈ بھی توڑ دیا