برائلر گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ، انڈے بھی مہنگے

Oct 23, 2025 | 12:13:PM
برائلر گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ، انڈے بھی مہنگے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہورمیں برائلر گوشت کی قیمت میں تیزی،29روپے مہنگا ہوگیا۔
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 424 روپے ہو گئی۔
برائلر زندہ فارم ریٹ 265،تھوک279،پرچون ریٹ 293 روپے مقرر کی گئی ہے۔
ایک روپے مزید اضافے سے فارمی انڈے 327 روپے درجن ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:آئی ایم ایف راضی !‌ عوام پر منی بجٹ کے خطرات ٹل گئے