چودھری شجاعت حسین کےبہنوئی چودھری جاویدچٹھہ انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کےبہنوئی چودھری جاویدچٹھہ انتقال کرگئے۔
سینئر سیاستدان چوہدری جاوید چٹھہ احمد پور چٹھہ میں اپنے آبائی گھر میں مقیم تھے، چوہدری جاوید چٹھہ کا جنازہ آج دوپہر 2 بجے احمد نگر چٹھہ وزیر آباد میں ہو گا۔
ق لیگ کے مرکزی صدر چودھری شجاعت حسین کے بہنوئی چوہدری جاوید چٹھہ کی بیٹی پنجاب اسمبلی کی رکن بھی رہی ہیں،سابق رکن پنجاب اسمبلی جیدہ خالد 2017 میں بھارت میں علاج کے دوران انتقال کر گئی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں:سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان