اسلام آباد ، ٹرین کی ٹکر سے 20 سالہ لڑکی جاں بحق 

Oct 23, 2022 | 18:28:PM
اسلام آباد، شمس کالونی، ٹرین کی ٹکر، جواں سالہ لڑکی جاں بحق،
کیپشن: ٹرین ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد کے علاقے شمس کالونی میں ٹرین کی ٹکر سے جواں سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق 20 سالہ لڑکی عائشہ ویڈیو بنا رہی تھی کہ ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہو گئی،پولیس نے لڑکی کی لاش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی، چینی دندان ساز کلینک پر حملے کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت، حملہ آور کا ساتھی گرفتار