حمزہ شہباز پھر بڑے عہدے پر فائز

Oct 23, 2022 | 17:20:PM
وزیراعلیٰ پنجاب،حمزہ شہبازشریف ,بڑے عہدے , فائز,
کیپشن:  سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکے تقرر کامعاملہ، پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔

 سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو اہم عہدہ مل دے دیا گیا، حمزہ شہباز کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا گزٹ نوٹیفکشن بھی جاری کردیاگیا،  حکومت کی تبدیلی کےبعد   اپوزیشن لیڈر کی سیٹ خالی تھی۔