سینئر القاعدہ رہنما امریکی ڈرون حملے میں جاں بحق

Oct 23, 2021 | 10:28:AM
امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما جاں بحق
کیپشن: ڈرون، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)شام میں القاعدہ کا رہنما عبد الحامد المطر امریکی ڈرون حملے میں جاں بحق ہو گیا۔

 پینٹا گون کے مطابق القاعدہ کے سینئر رہنما عبد الحامد المطر Abdul Hamid Al-Matar کو شمالی شام میں نشانہ بنایا گیا،غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ 2 روز قبل داعش نے جنوبی شام میں امریکا کے زیرِ استعمال بیس کو نشانہ بنایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:    خاتون کھلاڑی کا سر قلم کرنے کی خبر جعلی نکلی