آئی پی پی انتخابات کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کا آغاز کب کرے گی؟ 

Nov 23, 2023 | 12:39:PM
تحریک استحکام پاکستان انتخابات کے لئے ٹکٹوں کی تقسیم پر اگلے ہفتے درخواستوں کی وصولی شروع کی جائے گی۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی) تحریک استحکام پاکستان کی جانب سے  انتخابات کے لئے ٹکٹوں کی تقسیم پر اگلے ہفتےسے درخواستوں کی وصولی شروع کی جائے گی۔ 

ذرائع کے مطابق درخواستوں کی وصولی کے ساتھ ساتھ پارلیمانی بورڈ بھی تشکیل دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی نے کیسز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست واپس لے لی

پارلیمانی بورڈ تمام حلقوں سے موصول ہونے والی درخواستوں کی سکروٹنی کرے گا۔