وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا مونس الہی کو منہ توڑ جواب

Nov 23, 2023 | 09:38:AM
وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا مونس الہی کو منہ توڑ جواب
کیپشن: وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا مونس الہی کو منہ توڑ جواب
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے مونس الہی کو منہ توڑ جواب دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ اپنے پیغام میں نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے صدر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الہیٰ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’’بھگوڑے مونس الٰہی، جان لو کہ تم بہت جلد پاکستان لائے جانے والے ہو، ہتھکڑیاں تمھارا استقبال کریں گی‘‘۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن 2024،سیاسی اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ،سائفر کیس،سزائے موت یا عمر قید؟

عامر میر نے مزید لکھا کہ ’’تم پاکستان سے جو پیسے لے کر فرار ہوئے تھے ان کا حساب لیا جائے گا، مطلوب اشتہاری کی چیخوں نے ثابت کر دیا ہے کہ حسد کیا ہوتی ہے۔