کترینہ کیف ماہانہ کتنے پیسے کماتی ہیں۔۔؟؟جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے 

Nov 23, 2021 | 16:13:PM
کترینہ کیف ،انکم
کیپشن: کترینہ کیف فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی ٹاپ ہیروئنز میں ہوتا ہے ۔۔کترینہ  کے بارے میں مشہوریہی ہے کہ وہ زیادہ تر بڑے پروڈیوسرز کیساتھ کام کرنا پسند کرتی ہیں اور ایک فلم کے کروڑوں روپے لیتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:پریانکا چوپڑا اور نک جونس میں طلاق ۔۔۔اداکارہ کے والدہ کا ردعمل ۔۔اہم خبر سامنے آ گئی
بالی ووڈ کے کئی ہیرو کترینہ کیف ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔حال میں ان کی فلم سوریہ ونشی ریلیز ہوئی جو باکس آفس پر خوب کمائی کررہی ہیں۔کترینہ کیف اب تک 40 کے قریب فلمیں کر چکی ہیں جن میں کئی فلمیں سپر ڈوپر ہٹ ثابت ہوئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس وقت کترینہ   ایک فلم کے لیے تقریباً 11 کروڑ روپے لیتی ہیں۔

کترینہ نہ صرف فلموں کے لیے کروڑوں روپے لیتی ہیں بلکہ وہ اشتہارات سے بھی پیسے لیتی ہیں  کہا جاتا ہے کہ کترینہ  کو کسی ایک برانڈ میں کام کرنے کیلئے 6 سے 7 کروڑ روپے ملتے ہیں۔ اس وقت ان کی کل مالیت 224 کروڑ روپے ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بیباک اداکارہ عائشہ عمر کی نئی ویڈیو ۔۔۔۔ صارفین دنگ رہ گئے