ملالہ شا دی کے بعد کیسی ہیں،تصاویر دیکھ کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جائےگا

Nov 23, 2021 | 13:56:PM
ملالہ ،شوہر،ہمراہ،تصاویر
کیپشن: ملالہ شو ہر کے ہمراہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) ملالہ یوسف زئی نےشا دی کے بعد پہلی با ر شوہر عصرملک کے ہمراہ اپنی این جی او کے لئے فنڈ ریزنگ ڈنر میں شرکت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس ڈنر کے مو قع پر  24 سالہ ملالہ یوسف زئی نےگلابی رنگ کی ہلکی پھلکی کڑھائی والا قمیض شلوار سوٹ جبکہ ان کے شوہر نے سیاہ سوٹ کے ساتھ وائٹ شرٹ پہن رکھی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی صدر نےابھینندن کو ویر چکرا سے نوا ز دیا

ملالہ یوسف زئی فنڈ کے زیراہتمام سنڈریلا تھیم پر گلیین لن تھیٹر لندن میں میوزک گالہ منقعد کیا گیا تھا۔ تقریب میں سر اینڈریو لائڈ ویبر اور ان کی اہلیہ لیڈی میڈیلین نے بھی شرکت کی ۔

واضح رہے کہ اب دونوں اپنے ہنی مون سے پہلے فنڈ ریزنگ گالہ میں شرکت کیلئے لندن میں رکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:گوبر کھانے والے آدمی کو جو اسلام کے خلاف بکواس کرتا ہے کیوں یہاں بلایا گیا؟عرب شہزادی کا ٹویٹ