سعودی عرب کی قطر میں امریکی اڈوں پر ایران کے حملوں کی مذمت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سعودی عرب نے قطر میں امریکی اڈوں پر ایران کے حملوں کی مذمت کردی۔
سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کا حملہ کسی صورت قبول نہیں، قطر پر ایرانی حملہ جائز قرار نہیں دیا جا سکتا ہے ،سعودی عرب قطر کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہے۔