محمود مولوی استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر مقرر

Jun 23, 2023 | 18:30:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما محمود مولوی کو استحکام پاکستان پارٹی سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  استحکام  پاکستان  پارٹی کے  سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور صدر عبدالعلیم خان کی مشاورت سے محمود مولوی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین، صدر علیم خان کی مشاورت سے جاری کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا عالم جج بنانے کی منظوری