نیا غلاف کعبہ تیار 

Jun 23, 2023 | 09:52:AM
نیا غلاف کعبہ تیار 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مکہ میں کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا،غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا پہلے جسے ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا تھا۔

رپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری مسجد الحرام سے 10 منٹ کے فاصلے پر قائم ہے،واضح رہے کہ سعودی عرب میں یوم عرفہ 27 جون کو ہوگا اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی۔

 یہ بھی پڑھیں: عید قربان کے موقع پر اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر جرمانہ عائد