اوشین گیٹ کمپنی نے ٹائٹن آبدوز کے مسافروں کی موت کا اعلان کردیا

Jun 23, 2023 | 00:14:AM
اوشین گیٹ کمپنی نے ٹائٹن آبدوز کے مسافروں کی موت کا اعلان کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اوشین گیٹ کمپنی نے ٹائٹن آبدوز کے مسافروں کی موت کا اعلان کردیا ہے۔

اوشین گیٹ کے مطابق یقین ہے ٹائی ٹینک کی سیر کو جانے والی آبدوز کے مسافر اب نہیں رہے، مسافروں کو کھونے پر بہت افسوس ہے، لاپتہ آبدوز میں سوار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تارکین وطن کی کشتی کو یونانی جہازوں نے کیسے جھٹکے دے کر ڈبویا؟