یونیفارم کی ایک بارپھرتبدیلی کے حکم پر نرسز پریشان

Jul 23, 2026 | 15:42:PM
یونیفارم کی ایک بارپھرتبدیلی کے حکم پر نرسز پریشان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چوہدری)حکومت کی جانب سے یونیفارم کی ایک بارپھرتبدیلی کے حکم نے نرسز  کوپریشان کردیا۔
اڑھائی سال بعد ہی نرسز کا یونیفارم دوبارہ تبدیل کردیاگیاہے ،یوں نئی یونیفارم بنوانے کیلئے نرسز پر معاشی بوجھ ڈال دیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:سابق گورنرچوہدری محمدسرور کے فرزندانس سرور برطانیہ کے وزیرتجارت مقرر
واضح رہے کہ گہرے نیلے کی جگہ نرسز یونیفارم دوبارہ سفید کر دی گئی ہے۔