گوجر خان،برساتی نالے میں نہاتے 12 سالہ بچہ ڈوب گیا،نعش نہ مل سکی

Jul 23, 2025 | 18:53:PM
 گوجر خان،برساتی نالے میں نہاتے 12 سالہ بچہ ڈوب گیا،نعش نہ مل سکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) راولپنڈی  کی تحصیل گوجر خان میں برساتی نالے میں نہاتے ہوئے12 سال کا بچہ ڈوب گیا ، بچے کی نعش کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی  کی تحصیل گوجر خان کے علاقے  بائی خان میں ایک 12 سالہ بچہ برساتی نالے میں نہا رہا تھا کہ پانی میں ڈوب گیا ،اطلاع پا رک ریسکیو کا عملہ بائی خان کے علاقے میں پہنچ گیا اور ڈوب کر بہہ جانے والے نوجوان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا ، تاحال  بچے کی نعش نہیں مل سکی۔

یہ بھی پڑھیں:خبردار،مطالبات مانو ورنہ  گھی ملیں بند کر دیں گے، چئیرمینPVMA