کیا پٹرول مزید مہنگا ہونےوالا ہے؟ وزیراعظم نے عوام سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتا دیا

Jan 23, 2022 | 20:26:PM
وزیراعظم عمران خان، پٹرول مزید مہنگا، کھانے کی اشیا، بحران کا خدشہ
کیپشن: پٹرول پمپ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے براہ راست ٹیلیفون پر عوام کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے پٹرول مزید مہنگا ہونے اور کھانے کی اشیا کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق آپ کا وزیرِاعظم آپ کے ساتھ میں ایک مرتبہ پھر عوام سے براہ راست گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پٹرول کی قیمت دوگنا سے بھی شائد ہو چکی ہے اور شائد آنے والے دنوں میں مزید مہنگا ہو ، گیس کے ذخائر بھی کم ہو رہے ہیں اور بلوم برگ کے مطابق گیس بحران کے بعد کھانے کی اشیا کا بھی بحران آنیوالا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کے وار جاری۔۔۔ مزید 10 تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے