ریاض ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن معطل

Jan 23, 2021 | 17:45:PM
ریاض ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ریاض ایئر پورٹ پر اندرون و بیرون ملک فضائی آپریشن نامعلوم وجوہات کی بنا پر معطل، پی آئی اے کی پروازبھی پاکستان روانہ نہ ہوسکی ۔
تفصیلا ت کے مطا بق پی آئی اے کی ریاض سے پشاور جانے والی پروازکو روک دیا گیا۔ اڑان بھر نے کی اجازت نہیں ملی تو مسافروں کو طیارے کے بجائے ائرپورٹ کے لائونج میں بٹھایا گیا ۔ پاکستانی ائرلائنز میں قومی  کے علاوہ ائربلیو بھی شامل ہیں۔