پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کب کھیلی جائیگی؟ تاریخ کا اعلان ہو گیا

Feb 23, 2024 | 19:56:PM
پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کب کھیلی جائیگی؟ تاریخ کا اعلان ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی 20سیریز کا شیڈول طے ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 5ٹی 20میچز پر مشتمل سیریز کا اعلان ہو گیا، جس کی میزبانی پاکستان کرے گا،  ذرائع کا کہنا ہے کہ باغوں کا شہر لاہور  نیوزی لینڈ اور پاکستان کے 2 ٹی 20 میچز کی میزبانی کرے گا جبکہ راولپندی میں 3 میچز کھیلے جائیں گے ،نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی، نیوزی لینڈ 13 سے 23 اپریل تک پاکستان کا دورہ کرئے گی۔
یہ بھی پڑھیں : خاتون کی رحم میں درد کی شکایت ، آپریشن پر پیٹ سے 10 کلو وزنی 2رسولیاں نکل آئیں