باراتیوں سے بھری  بس الٹ گئی،3 بچوں سمیت2 خواتین جاں بحق

Dec 23, 2022 | 18:19:PM
 باراتیوں ,  بس, الٹ گئی، بچوں ,خواتین, جاں بحق
کیپشن: حادثہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شہدادکوٹ کے قریب باراتیوں سے بھری  بس سیلابی کٹ میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں3 بچوں سمیت دو خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ 20 سے زائد باراتی زخمی ہوگئے۔

سکھر سے تعلق باراتیوں کی بس شہدادکوٹ کے قریب سجاول روڈ پر سیلابی کٹ کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوئی،زخمیوں کو تعلقہ ہسپتال میرو خان منتقل کیا گیا جس بعد چانڈکے ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ منتقل کر دیا گیا۔