کراچی: ایس ایس پی کے گھر ڈکیتی، تفتیش میں اہم پیشرفت

Aug 23, 2025 | 21:40:PM
کراچی: ایس ایس پی کے گھر ڈکیتی، تفتیش میں اہم پیشرفت
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں ایس ایس پی توحید میمن کے گھر میں ڈکیتی کے حوالے سے پولیس کی پیش رفت سامنے آئی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق واردارت میں گھر کے ملازمین ملوث لگتے ہیں، پولیس حکام کے مطابق واردات کے وقت اہلِ خانہ گھر پر موجود نہیں تھے، واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں :این اے 129 الیکشن :ن لیگی دھڑوں کو متحد کرنے کی ذمہ داری سعد رفیق کے سپرد