اداکارہ مہوش حیات نے اپنے بال کیوں کٹوائے ۔۔دلچسپ ویڈیو وا ئرل

Aug 23, 2021 | 17:54:PM
اداکارہ مہوش حیات نے اپنے بال کیوں کٹوائے ۔۔دلچسپ ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)اداکارہ مہوش حیات نے اپنے بال کٹوا لیے اور نئے ہیئر کٹ کی ویڈیو  ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔

تمغہ امتیاز یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے بال کٹوانے کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی جس میں ان کے بال کٹتے دکھائی دیئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مرضی کا گانا نہ لگنے پر دلہن کا حیرا ن کن اقدا م ۔۔ویڈیو وائرل

اداکارہ نے خوبصورت بال کاٹنے پر سیلون کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ میں جانتی ہوں کہ آپ میں زیادہ افراد نے مجھے بال لمبے کرنے کا مشورہ دیا تھا لیکن میں نے اپنے خراب بالوں کو کٹوانا ضروری سمجھا۔انہوں نے لکھا کہ میں اپنے آپ کی تبدیلی ضروری سمجھ رہی تھی تاہم آپ لوگ کا کیا خیال ہے ؟

یہ بھی پڑھیں:مینا ر پا کستان واقعہ ۔۔عائشہ کو کن ملزموں کے چہرے یاد ۔۔انہیں تھپڑ اور جوتے کیوں مارے؟ سب کچھ بتا دیا