غسل خانہ کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی

Aug 23, 2021 | 09:51:AM
غسل خانہ کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)غسل خانہ کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی۔ گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل شاہ سلمان کی نیابت میں خانہ کعبہ کو غسل دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق  خانہ کعبہ کو غسل دینے کے عمل میں تمام حفاظتی تدابیر پر عمل کیا جائے گا۔ حرمین انتظامیہ کی نگرانی میں یہ رسم انتہائی احترام سے ادا کی جائے گی جس میں شرکا کے تحفظ کا بھرپور خیال رکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا سے مزید 80 افراد جاں بحق۔۔ 3772 نئے مریض رپورٹ