فلسطین میں 25 اپریل کو بلدیاتی انتخابات کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)فلسطین میں 25 اپریل کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کردیاگیا۔
الیکشن کمیشن فلسطین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فلسطین میں 25 اپریل کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے، نئے انتخابی قانون کے تحت 2 نظام اپنائے گئے ہیں۔
میونسپل انتخابات میں خواتین سمیت 3773 امیدوار میدان میں ہیں، دیہی کونسلز کے لیے 1358 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش ایئر لائن کیلئے جدید طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
فلسطینی کابینہ کے فیصلے کے تحت دیرالبلاح کے علاوہ دیگر جنوبی علاقوں میں انتخابات ملتوی کیے ہیں۔