قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا شیڈول طے

Apr 23, 2022 | 11:06:AM
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس، فائل فوٹو
کیپشن: قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا شیڈول طے کرلیا گیا جو یکم جون سے شروع ہوکر پورا مہینہ جاری رہے گا۔
 تفصیلات کے مطابق  وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ 2022-23 جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کا بجٹ 2022-23 جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بجٹ سے قبل اور بعد میں اسمبلی کا ایک ایک اجلاس بلایا جائے گا جس میں پارلیمانی ایام پورے کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:      سازش دکھانے والے ہی اصل سازشی ہیں۔مریم اورنگزیب