آتش فشاں ویڈیو ۔۔ دل ہلا دینے مناظر سامنے آ گئے

Sep 22, 2021 | 21:40:PM
سپین ,لا پالما آ,تش فشاں, پھٹنے , مناظر
کیپشن: سپین میں لا پالما آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد کے مناظر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)سپین میں لا پالما آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد کے مناظر کو ڈرون کیمرے کے ذریعے فلمبند کیا گیا، جس کی دل ہلا دینے والی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔

  العریبہ اردو کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں ڈرون کیمرے کے ذریعے سے فلمائے جانے والے  لا پالما آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد کےمناظر میں لاوا اور راکھ سے ہونے والی تباہ کاریوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔